https://www.ifxreal.com/partners/
بطور پارنٹر اندراج کروائیں
پارٹنر لاگ ان

ویب ماسٹرز کے لئے

InstaForex ایک عالمی درجہ کا معروف بروکر ماہر ویب سائٹس بنانے والوں انٹرنیٹ پراجیکٹس کے لئے تمام مطلوبہ تشہیری مواد فراہم کرتا ہے - جیسا کہ InstaForex لوگو ، مونو ، متحرک بینرز ، ٹریسرز ، فاریکس انفارمرز ، آر ایس ایس فیڈز ، ایویٹرز اور ویجٹس وغیرہ - یہ تمام چیزیں InstaForex آفیشل لوگو کے ساتھ ہیں اور کسی بھی ویب سائٹ کے ساتھ استعمال کرسکتا ہے - یہ تمام چیزیں آپ کے پراجیکٹ کے معیار میں اضآفہ کریں گے اور اس کو پُر کشش بنائیں گی جس کہ یقینی طور پر آپ کی مارکیٹنگ کو مزید موثر بنائیں گی

ہمارے مایرین آپ کے تمام سوالات کا جواب دینے میں خوشی محسوس کریں گے اور آپ کی کسی بھی مسئلہ کے حوالے سے مکمل اور جامع رہمنائی کریں گے - آپ اس کے لئے فیصد بیک پیچ اور ای میل دونوں کا استعمال کر سکتے ہیں web-partners@mail.instaforex.com.

InstaForex لوگو ٹائپ
InstaForex کا آفیشل لوگو اپنے استعمال کے حوالے سے کثیر الجہتی ہے یہ جہاں تشہیر کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے وہیں یہ بِل بورڈز ، کمپنی کی نیم پلیٹ جو کہ آپ کے دفتر کے دروازے کو زینت دے گی کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے InstaForex لوگو کی بے شمار اقسام موجود ہیں
InstaForex ایوارڈز
InstaForex ایوارڈز کی تصاویر ایک موثر طریقہ ہے کہ آپ اپنے مارکیٹنگ کے اہداف کو حاصل کر سکیں آپ ایفی لی ایٹ ویب سائٹ کے وزیٹرز یا بروکر کی کامیابیوں کی تشہیر کرتے ہوئے مزید صارفین کو اپنی جانب راغب کر سکتے ہیں
مونو بینرز
اس سیکشن میں InstaForex بینرز کی ایک مکمل رینج موجود ہوتی ہے اپ کوڈ کو حاصل کرتے ہوئے اپنی ویب سائٹ پر مونو بینرز کو لگا سکتے ہیں
متحرک بینرز
یہ سہولت InstaForex کمپنی کی جانب پیش کی جا رہی ہے یہ بینرز ویب سائٹ کے ہر مرتبہ لوڈ ہونے پر خود کار طریقہ سے تبدیل ہوتے ہیں
ٹیسرز
ٹیسرز ان پارٹنرز کی ویب سائٹ پر لگایا جاسکتا ہے جو کہ InstaForex کے ساتھ اپنا مخلص ہونا ثابت کرتے ہیں - مزید یہ کہ یہ ان پارٹنرز کے لئے بھی دستیاب ہے کہ جو کہ ایک خصوصی اکاونٹ کو استعمال کرتے ہوئے انٹرنل ٹرانسفر کا سسٹم استعمال کرتے ہیں
فاریکس انفارمر
InstaForex ایک نئی سہولت پیش کرتا ان کے لئے کہ جو ویب سائٹ چلاتے ہیں - انفارمرز خود کار طریقہ سے گرافکس کو آپ ڈیٹ کرتے ہیں اور ان میں موجود مارکیٹ کے حوالے سے مالی معلومات کو آپ ڈیٹ رکھتے ہیں جو کہ صارف یا پارٹنر کی ویب سائٹ پر لگائی جا سکتی ہیں
InstaForex ایویٹرز
InstaForex ایویٹرز کی وجہ سے آپ بہت سے فاریکس فورمز اور بلاگز میں کمپنی کے نمائندے کے طور پر شرکت کرسکتے ہیں - بہرحال اسکے استعمال کے کمپنی کا آفیشنل سٹیسٹ مصدقہ نہیں ہوتا ہے اور اس سے صرف اپ کو ایک تعارف دینا مقصود ہے
کوٹس / قیمتوں تک رسائی
اس صفحہ میں ویب ماسٹر اور ویب سائٹ مالکان کو یہ بتایا گیا ہے کہ وہ کس طرح سے InstaForex کے آن لائن کوٹس تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں - تمام تجارتی سمبلز کی قیمتیں جو کہ انسٹا ٹریڈر میں ہوتی ہیں وہ حاصل کی جا سکتی ہیں
InstaForex ویڈیو
ہم پیش کرتے ہیں InstaForex کے حوالے سے نئی ویڈیو ، اس کی تارِیخ اور کامیابیوں کی داستان - یہ ویڈیو ڈاون کرنے کے لئے اور ٹی وی سکرین پر دیکھنے کے علاوہ آپ کی ویب سائٹ پر بھی لگائی جا سکتی ہے
فاریکس تجزیات
InstaForex کی جانب سے فاریکس تجزیات ایک اور عمدہ طریقہ کہ آپ اپنی ویب سائٹ پر صارفین کو لا سکیں - بین الاقوامی بروکر اپنے پارٹنرز کو یہ موقع فراہم کرتا ہے وہ اپنے ویب سائٹ کے مواد میں حقیقی انداز میں اضآفہ کر سکیں جس کے لئے وہ کمپنی کی ویب سائٹ پر موجود تجزیات کے سیکشن میں مختلف ری ویووز دے سکتے ہیں - بہت سے خبریں ، معاشی اور مالیاتی تجزیات اور مارکیٹ کی پیشن گوئی اور دوسری اہم معلومات کو آپ اپنی ویب سائٹ پر صارفین لانے کے لئے بطور رغبت استعمال کرسکتے ہیں
InstaForex شراکت داروں کے لئے پورٹل © Copyright 2007-2024
ٹریڈ مارکس برائے نسٹا فن ٹیک گروپ آف کمپنیر